نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور کے 23ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرکا دورہ
بہ تسلیمات تعلقات عامہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی لاہور۔ میڈیا مینیجر ہینڈ آوٹ نمبر15 نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور کے 23ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرکا دورہ پاکستان ایڈمنسٹریٹیوسروس،پولیس سروس،ریلویز،فارن سروس ، کسٹمزاورآڈٹ اینڈاکاونٹس کے سنیئر افسران شامل سیف سٹیز اتھارٹی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہترین راہنمائی و امداد کر رہی ہے:وفد کے شرکاء لاہور:11اپریل۔۔۔نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور...