Daily Archives: 23rd November 2017


پاکستان میں زیر تربیت غیر ملکی سفارتکاروں کے وفد کاپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈآفس کا دورہ

پاکستان میں زیر تربیت غیر ملکی سفارتکاروں کے وفد کاپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈآفس کا دورہ

پاکستان میں زیر تربیت غیر ملکی سفارتکاروں کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈآفس قربان لائن لاہور کا دورہ کیا. فارن سروسز اکیڈمی نے غیر ملکی سفارتکاروں کے دورے کا اہتمام کیا۔ وفد میں ،افغانستان،سری لنکا،نیپال،نائیجریا،الجزائر اور نیپال کے      سفارتکار شامل تھے.وفد نے وزیراعلی پنجاب کے ڈیجٹیل پنجاب ویژن کی تعریف کی.وفد کو چیف آپریٹنگ آفیسراکبر ناصر خان نے بریفنگ دی ۔ وفدنے...