Daily Archives: 6th December 2017


ملٹری پولیس آفیسرز کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

ملٹری پولیس آفیسرز کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

ملٹری پولیس کے 40، ایف سی کے 2 اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے 2 افسران نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا .یہ دورہ کور آف ملٹری پولیس سکول ڈی آئی خان کے کورس سی آئ ڈی سی – 52 کے ٹریننگ افسران کے وفد نے سیف سٹیز پراجیکٹ کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق بنانے کی کوششوں کو سراہا۔ وفدنے سیف سٹیز پراجیکٹ سے...