ملٹری پولیس آفیسرز کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

06 Dec 2017

24313437_1935819463334914_7516115078879483099_o

ملٹری پولیس کے 40، ایف سی کے 2 اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے 2 افسران نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا .یہ دورہ کور آف ملٹری پولیس سکول ڈی آئی خان کے کورس سی آئ ڈی سی – 52 کے ٹریننگ افسران کے وفد نے سیف سٹیز پراجیکٹ کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق بنانے کی کوششوں کو سراہا۔ وفدنے سیف سٹیز پراجیکٹ سے استفادہ حاصل کرنے اور ملکر کام کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ پراجیکٹ ڈائریکٹراکبر ناصر خان نے سیف سٹیز سنٹرکے سٹرکچربارے بریفنگ دی ۔ وفد کوویڈیو کنٹرول سسٹم،کیمروں کی مانیڑنگ،ایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم،آٹو میٹک نمبر پلیٹ ریکگنائزشن سسٹم کی ورکنگ بارے بھی معلومات دی گئیں۔سٹڈی ٹور کے سلسلے میں تھا ۔ کل 44 کورس افسران کی قیادت 4 انسٹرکٹرز اور میجر فہد گل نے کی.یہ دورہ 22 ایم پی یونٹ لاہور کی کوارڈینیشن سے منعقد ہوا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *