پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی/ پی پی آئ سی تھری پری لانچ سیشن

03 Jan 2018

webp-net-compress-image

پری لانچ سیشن سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی قیادت میں ہوا. ایم ڈی ملک علی عامر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر اکبر ناصر خان نے صوبائی اسیمبلی کے وفد کو بریفنگ دی. وفد میں منسٹر فار انڈسٹریزاینڈ کامرس شیخ علا الدین شامل تھے. ایم پی اے اور سپیشل اسسستنٹ براۓ وزیر اعلی رانا محمد ارشد بھی شرکاء میں شامل تھے. اسمبلی سیکریٹیریٹ کے اعلی عہدے داران نے بھی سیشن میں حصہ لیا. پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے وفد کو آئ سی تھری کے آپریشنز اور افادیت پر مکمل بریفنگ دی گئی. ممبران صوبائی اسیمبلی نے آئ سی تھری پراجیکٹ کو بھرپور طریقے سے سراہا. پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی مینجمنٹ نے شرکا کے سوالوں کے تسلی بخش جواب دیے. سپیکر پنجاب اسیمبلی رانا اقبال نے انٹیگریٹڈ پولیسنگ اور آئ سی تھری آپریشنز کی بھرپور پزیرائی کی. شرکاء کو سیشن کے اختتام پر اتھارٹی کی جانب سے شیلڈ پیش کی گئی.

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *