نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آبادمیں زیر تربیت اے ایس پیزپر مشتمل وفد کا پنجاب سیف سٹیزا تھارٹی کا مطالعاتی دور

03 Jan 2018

26171905_1947698072147053_8882418954957384417_o

نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آبادمیں زیر تربیت اے ایس پیزپر مشتمل وفد کا پنجاب سیف سٹیزا تھارٹی قربان لاہور ہیڈ آفس کا مطالعاتی دور. وفدنے سیف سٹیز پراجیکٹ سے استفادہ حاصل کرنے اور ملکر کام کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ پراجیکٹ ڈائریکٹراکبر ناصر خان نے سیف سٹیز سنٹرکے سٹرکچربارے بریفنگ دی ۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی مینجمنٹ نے شرکا کے سوالوں کے تسلی بخش جواب دیے. وفد کوویڈیو کنٹرول سسٹم،کیمروں کی مانیڑنگ،ایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم،آٹو میٹک نمبر پلیٹ ریکگنائزشن سسٹم کی ورکنگ بارے بھی معلومات دی گئیں۔سٹڈی ٹور کے سلسلے میں تھا ۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *