پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے پبلک سفیٹی ایپ متعار ف کروادی

29 Jan 2018

lost_nd_found

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے منفر طرز کے پہلی ڈیجیٹل؛ لاسٹ اینڈ فاونڈ ؛ایپ متعارف کروائی ، ایپ کے ذریعے اب تک 2 گمشدہ بچے، 1 کار، 152 موٹر سائیکلیں اور 6 رکشے بازیاب کیے جا چکے ہیں ۔سیف سٹیز مورخہ 29جنوری 2018 پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے منفر طرز کے پہلی ڈیجیٹل؛ لاسٹ اینڈ فاونڈ ؛ایپ متعارف کروادی۔ پبلک سیفٹی اینڈ رائیڈفون ایپ کے ذریعے گمشدہ یا ملنے والی اشیاء متعلقہ ا فراد کو واپس کی جاسکے گی۔ایپ فیچر میں کسی بھی فرد،بچے ، سواری، کاغذات یا قابل شناخت سامان کی گمشدگی اور بازیابی رپورٹ کی جاسکتی ہے جس کے لیے گمشدگی یا بازیابی کی رپورٹس شہری 15یا ایپ کے ذریعے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ؛لاسٹ اینڈ فاونڈ؛ ڈیپارنمنٹ کو دے سکتے ہیں۔شہری اپنی گمشدہ یا ملنے والی اشیاء کی تصویر :لاسٹ اینڈ فاونڈ:ایپ میں ڈال سکتے ہیں۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا؛ لاسٹ اینڈ فاونڈ ؛ڈیپارٹمنٹ متعلق رپورٹس اور ڈیٹا کا موازنہ کرئیگاجس کے بعد قانونی کاروائی پوری کرتے ہوے کھوئی ہوئی چیز کواصل مالک کو واپس کرنے مددملی گی اس ایپ کے ذریعے اب تک 2 گمشدہ بچے، 1 کار، 152 موٹر سائیکلیں اور 6 رکشے بازیاب کیے جا چکے ہیں

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *