چھ رکنی میڈیا ہاوسزوفد کا پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی ہیڈآفس قربان لائنزلاہورکا دورہ

30 Jan 2018

25151961_1960685430848317_666521794683691957_n

 

  چھ رکنی  میڈیا ہاوسز وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈآفس قربان لائنز لاہور کا دورہ۔۔۔وفد میں ایگزیکٹو نائب صدر بول ٹی وی عامر ضیاء،ڈین آئی بی اے کراچی ڈاکٹر فرخ،مشہور کارنوٹسٹ جاوید اقبال،ہیڈ آف ریسرچ بزنس ریکارڈعلی خضر،ہیڈ آف ڈیجٹیل سماء ٹی وی عمر قریشی اورسی ای او کوتھم جواداقبال شامل تھے ۔ وفد نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردی پر قابو پانے کے حوالے سے پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ کا جائزہ لیا۔ ۔۔۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اکبر ناصر خان نے وفد کو بریفنگ دی۔ ۔۔۔وفدنے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے ڈیجٹیل پنجاب ویژن کوسراہا۔ ۔۔۔وفدنے سیفسٹیز پراجیکٹ کو ٹیکنالوجی کا شاہکار قرار دیا۔ وفد نے اتھارٹی کے چینج مینیجمینٹ پلان کی خاص طور پر تعریف کی۔ ۔۔۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں کی مدد سے سکیورٹی ومانیڑنگ کے عمل کا جائزہ بھی لیاگیا ۔۔۔ویڈیو کنٹرول سسٹم،کیمروں کی مانیڑنگ،ایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم،آٹو میٹک نمبر پلیٹ ریکگنائزشن سسٹم کی ورکنگ بارے معلومات دی گئیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *