راولپنڈی اور مری سیف سٹیز پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی

02 Jul 2019

64745334_711454745972683_2408401399403511808_n

بہ تسلیمات دفتر تعلقات عامہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی لاہور۔

 میڈیا مینیجر

 ہینڈآوٹ نمبر251

 راولپنڈی اور مری سیف سٹیز پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی

وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت اور مشیر وزیراعلیٰ ڈاکٹر سلمان شاہ کی سربراہی میں اجلاس

منصوبے پر کام کے آغاز کیلئے جلد ٹینڈرنگ کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی اینڈ ڈی سید حبیب الرحمن گیلانی اور ڈاکٹر فرخ نوید نے بطور سربراہ پی پی پی سیل منصوبے کی منظوری میں قلیدی کردار

لاہور02جولائی:۔۔۔

  وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت اور مشیر وزیراعلیٰ ڈاکٹر سلمان شاہ کی سربراہی میں  پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سٹیرنگ کمیٹی نے سیف سٹی راولپنڈی اور مری پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں چیئرمین پی اینڈ ڈی سید حبیب الرحمن گیلانی اور ڈاکٹر فرخ نوید نے بطور سربراہ (پی پی پی)پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سیل منصوبے کی منظوری میں قلیدی کردار ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق دونوں شہروں میں پراجیکٹ کاکام ڈیڑھ سال میں مکمل کیا جائیگا۔منصوبے پر کام کے آغاز کیلئے جلد ٹینڈرنگ کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے واضح رہے پراجیکٹ کا اعلان موجودہ مالی سال کے بجٹ میں کردیا گیا تھا۔مالی سال کے دوسرے دن ہی منصوبے کی منظوری دیدی گئی۔

 

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *