
ریاست اور فراہمئی امن
محمد اسامہ طا ھر میڈیا مونیٹرنگ سنٹر ریاست اور فراہمئی امن پا کستا ن کے وجود میں آنے کے فوراََ بعد اور پھر ایک لمبے عرصے تک انگریزوں کے اختراع شُدہ نظام سے مدد لی گئی ۔انگریزوں نے اپنا نظامِ حکومت انگلشیہ کا تسلط قا ئم رکھنے کیلیے تشکیل دیا تھا۔چو ں کہ اُن کی حیثیت فاتح کی تھی لھٰذااُ ن کے کل اداروں میں...