Safe City has successfully apprehended the Fraudulent gang. In a recent incident, a six-member gang in Gulberg area a robbery, absconding with over 1.5 million rupees from a citizen. The leader of the Fraudulent gang traced the citizen in the bank. Other members of the gang threw money near the citizen’s car. The took the money out of the citizen’s car by confusing them. The Safe City team handed over all the evidence and video of the accused to the police. The gang members were arrested with the help of the PSCA footages. The police recovered the looted money and handed it over to the citizen. Safe City released the video of the robbers. The spokesperson of the Safe Cities Authority said that the citizens should be careful and keep an eye on the surrounding environment. In case of any emergency, immediately report to 15.
سیف سٹی نے نوسرباز گینگ پکڑوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ میں 6 رکنی گینگ نے شہری کی بینک سے نکلوائی 15 لاکھ سے زائد رقم لوٹ لی تھی۔ نوسر باز گینگ کے سرغنہ نے بینک میں شہری کی ریکی کی۔گینگ کے دیگر ممبران نے شہری کی گاڑی کے پاس پیسے پھینکے۔نوسربازوں نے باتوں میں الجھا کر شہری کی گاڑی سے اس کی رقم نکال لی۔سیف سٹی ٹیم نے تمام شواہد اور ملزمان کی ویڈیو پولیس کے حوالے کی۔پولیس نے سیف سٹی کی فراہم کردہ فوٹیجز کی مدد سے گینگ ممبران کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے لوٹی رقم برآمد کرتے ہوئے شہری کے حوالے کر دی۔سیف سٹی نے نوسر بازوں کی واردات کرتے ہوئے ویڈیو جاری کر دی۔ ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کاکہناتھاکہ شہری محتاط رہیں اور ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فورا 15 پر اطلاع دیں۔