Urdu Homepage2021-03-15T08:08:55+00:00
وژن

پنجاب کے محفوظ، پر امن اور خشحال شھر

مشن

پنجاب پولیس کی قانون نافذ کرنے کی صلاحیت میں بھتری لانا اور پولیس کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراسۃ کر کے ھنگامی صورتحال اور جراٗم کی روک تھام کے لیے بروقت رد عمل کو یقینی بنانا

اقدار

اکسویں صدی میں ہمارے کام کی وضاحت کرنے والی پانچ اقدار
1. مساوات
2. احترام
3. دریافت
4. پارٹنرشپ
5. سالمیت اور لگن

Safe Cities Projects

PPIC3 Centres are being developed for Punjab Police in the six cities of Punjab other than Lahore

ھم کیا کرتے ھیں

ہم ایک ہی پلیٹ فارم پر تمام فورسزکو ضم کر رہے ہیں
Slide
پنجاب پولیس وومن سیفٹی ایپ

اس ایپ کا مقصد خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانا ہےتا کہ وہ بلا خوف ہ خطر تمام معاشی اور معاشرتی سرگرمیوںمیں حصہ لے سکیں

Slide
پبلک سیفٹی ایپ

اس ایپ کا مقصد صارفین کو ای چالان، ٹریفک ، گمنے اور ملنے والے افرادواشیا کے بارے میں آگاہی دینا ہے

Slide
ای پے ایپ

ای چالان ای پے ایپ ایپلیکیشن کے ذریعے کے ذریعے جمع کروایا جا سکتا ہے۔ اپنا اکاوٰنٹ رجسٹر کر کے ایٰ ڈی کارڑ اور گاڑی کا نمبر داخل کر یں تا کہ آپ اپنے ای چالان کی تعداد اور جرمانے کے بارے میںانفارمیشن حاصل کر سکیں

previous arrow
next arrow
نوٹس جاری ہونے کے دس دن کے اندر اپنے جرمانے کی ادایگی کریں
جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں آپکی گاڈی کو ضبط کیاجاسکتاہے ای چالان سے متعلقق معلومات کے لیے نیچے دیے گئی الیٹرانک میل پے رابطہ کریں
etclhr@psca.gop.pk
Verify Your Challan

News And Updates

Go to Top