Handouts|February 21, 2024|

Taking action against vehicles with fake number plates, the Punjab Safe Cities Authority has identified 1556 vehicles with fake and non-standard number plates in three weeks of this month. Cases have been filed against those responsible for putting fake number plates on vehicles, and the vehicles have been impounded at police stations. Action has been taken against vehicles, including cars, motorcycles, rickshaws, and other vehicles with fake and non-standard number plates. The Punjab Safe Cities Authority, with the assistance of Field Forces, is actively conducting operations against vehicles with fake number plates. Citizens are urged to immediately report any vehicle with fake or non-standard number plates to 15.

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے رواں ماہ کے تین ہفتوں میں جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی 1556 گاڑیوں کی نشاندہی کی۔گاڑیوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والوں کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے اور گاڑیاں تھانوں میں بند کر دی گئیں۔جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں، موٹر سائیکلز، رکشوں و دیگر وہیکلز کے خلاف ایکشن لیا گیا۔سیف سٹی اتھارٹی، فیلڈ فورسز کی مدد سے جعلی نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔شہری کسی بھی جعلی یا غیر نمونہ نمبر پلیٹ گاڑی کی شکایت فورا 15 پر کریں۔