News Clipping|February 21, 2024|

آئی جی گلگت بلتستان افضل محمود بٹ کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر آمد!
آئی جی گلگت بلتستان کو سیف سٹیز کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا اور ادارے کی ورکنگ بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پنجاب سیف سٹیز گلگت بلتستان میں جدید سیف سٹی نیٹ ورک تیار کرنے میں معاونت کرے گی۔ سیف سٹی کا دائرہ کار پنجاب کے مزید 18 اضلاع تک پھیلایا جا رہا ہے۔