Handouts|November 9, 2021|

Traffic Management and Effectiveness of the e-challan system meeting held at PSCA.
The COO PSCA Muhammad Kamran Khan, DG Excise, and PITB members participated.
Lahore 09 Nov…
A meeting Regarding Traffic management and effectiveness of the E-challan system was held at PSCA here on Tuesday. The Chief Operating Officer, Punjab Safe Cities Authority Muhammad Kamran Khan, Director General Excise Department, including Director Excise, System Analyst, and representatives of PITB have participated in the meeting. The participants meeting agreed to expedite operations against the fake, clone, fancy, and non-standard number plate vehicles. It is also decided to provide awareness to the public regarding vehicles using fancy and non-standard number plates. In this regard, a full-fledged media campaign would be launched soon, said DG Excise. Moreover, it is also discussed to take action against company and bank lease defaulter vehicles. Details of e-challan defaulters were also to be included in the E- pay Andriod application. It is Also planned to an intimation of token tax on the given e-mail address or mobile phone number via message. It was also agreed to further strengthen the liaison between the Punjab Safe Cities Authority and the Excise Department work together.

پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی میں ٹریفک مینجمنٹ اورای چالاننگ کومزیدموثربنانے کے حوالے اجلاس
چیف آپریٹنگ آفیسر محمدکامران خان،ڈی جی ایکسائز سمیت ڈائریکٹرایکسائزاورپی آئی ٹی بی کے نمائندگان شریک
09 نومبر۔
پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی میں ٹریفک مینجمنٹ اورای چالاننگ کومزیدموثربنانے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں
چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی محمدکامران خان،ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سمیت ڈائریکٹرایکسائز،سسٹم ائنالسٹ اورپی آئی ٹی بی کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں جعلی،کلون، فینسی اورغیرنمونہ نمبرپلیٹس گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں تیزکرنے پراتفاق کیا گیا۔اجلاس میں فینسی اورغیرنمونہ نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کے حوالے سے عوام کو آگاہی دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا اس سلسلے میں جلد آگاہی مہم کاآغازکرنے اورگاڑی کا ایڈریس تبدیل کروانے کے حوالے سے بھی آگاہی دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈی جی ایکسائز کا کہنا تھاکہ اس حوالے سے بھرپور میڈیا کمپین چلائی جائیگی۔ اجلاس میں کمپنی اوربنک لیزگاڑیوں کے ای چالان جمع کروانے کے حوالے سے بھی پلان مرتب کیا گیا۔کمپنی اوربنک لیزگاڑیوں کی انفارمیشن کے حصول کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔اجلاس میں ای میل یا فون نمبر پرواجب الاد ٹوکن ٹیکس کی اطلاع دینے کے حوالے سے بھی پلان مرتب کرنے پر غور کیا گیا۔اس سلسلے پنجاب حکومت کی ای پے ایپ میں ای چالان ڈیفالٹرز کی تفصیلات بھی شامل کرنے کا کہا گیا۔پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی اور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے مابین رابطوں کو مزید تیزکرنے اور ملکر کام کرنے پر اتفاق بھی ہوا ہے۔