زیر تربیت موٹروے پولیس افسران کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ 80 سے زائد پولیس افسران کو سیف سٹیز اتھارٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ دی گئی جدید ٹریفک مینجمنٹ سسٹم فرائض سرانجام دینے میں مددگار ثابت ہورہاہے۔پولیس افسران سیف سٹیز پراجیکٹ کا دورہ سکیورٹی اداروں کے تربیتی کورسز کا لازمی جزو بن چکا ہے۔افسران زیر تربیت نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس افسران کے وفد نے...
اعلامیہ ...
January 13, 2022
پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کراچی کے20 رکنی اساتذہ وطلباء وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ آپریشنز اینڈ مانیٹرنگ سینٹر،ایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم اور ایمرجنسی رسپانس بارے بریفنگ دی گئی وفد نے انفارمیشن اینڈ کمیونیکشن ٹیکنالوجی کے شاہکار پراجیکٹ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا لاہور11جنوری:۔۔۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے شہر کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے بین الاقوامی معیار کے جدید نظام کا نفاذ قابل...
اعلامیہ ...
January 11, 2022
پنجا ب سیف سٹیز اتھارٹی نے سال 2021کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی 15ایمرجنسی ہیلپ لائن پر4 کروڑ38لاکھ55ہزار 280کالز موصول ہوئیں تفتیش میں مددکیلئے 5ہزار561 کیسز میں آڈیو، ویڈیو شہادتیں فراہم کی گئیں نفرت آمیز مواد پر مبنی 4 ہزار 254 سوشل میڈیا پیجز کو رپورٹ کیا گیا۔ترجمان پنجا ب سیف سٹیز اتھارٹی نے سال 2021کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر4کروڑ38لاکھ55ہزار 280کالز...
اعلامیہ ...
January 2, 2022