صفحہ اوّل – پنجاب سیف سٹیز اتھارٹیMohsin Nazir2025-02-10T11:02:16+05:00
وژن

پنجاب کے محفوظ، پر امن اور خوشحال شہر

مشن

پنجاب پولیس کی قانون نافذ کرنے کی صلاحیت میں بہتری لانا اور پولیس کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراسۃ کر کے ہنگامی صورتحال اور جرائم کی روک تھام کے لیے بروقت رد عمل کو یقینی بنانا

اقدار

اکیسویں صدی میں ہمارے کام کی وضاحت کرنے والی پانچ اقدار

مساوات، احترام، دریافت،  اشتراکیت، سالمیت اور لگن

ہم کیا کرتے ہیں

ہم ایک ہی پلیٹ فارم پر تمام فورسزکو ضم کر رہے ہیں

اہم کامیابیاں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اب تک بے شمار کامیابیاں حاصل کی ہیں
0M+
ای چالان
0M+
ایمرجنسی کالز
0K+
کیمرے
0
شہر
0
ایل ٹی ای سائٹس
0
پینک بٹن
0
مفت وائی فائی سائٹس
0+
شواہد
[rev_slider alias=”slider-1-11″ /]
ای چالان
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ای چالان  ایک مصنوعی ذہانت پر مبنی خود کار نظام ہے جو خودبخود ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی نگرانی کرکے مجرموں کو چالان جاری کرتا ہے۔ اس طرح ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے اور شہریوں کے تحفظ میں مدد ملتی ہے۔

آئیں سیف سٹیز دیکھیں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی قومی سلامتی کا اہم منصوبہ ہے جو عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے 24/7 کام کر رہا ہے۔
اب آپ سیف سٹیز اتھارٹی کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے وقت لیکر سیف سٹیز کا دورہ کر سکتے ہیں اور ہم سے اپنی مفید آراء شئیر کر سکتے ہیں۔

 ایم ڈی سیف سٹیز محمد احسن یونس کا خصوصی   پیغام