• 15پرایک ماہ میں 16لاکھ 7 ہزار 39 کالز موصول، 10لاکھ 12ہزار 828 غیر متعلقہ کالز کی گئیں ایک لاکھ 50ہزار 858کالز پر پولیس کی مدد فراہم کی گئی، معلومات کے حصول کیلئے41ہزار ہزار 528 کالزکی گئیں شہری 15 پر غیر ضروری کالز سے اجتناب کریں۔ترجمان سیف سٹیز پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) کالز کے اعداد و شمار برائے فروری جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق پی پی آئی سی تھری...

  • چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان اور پوسٹ ماسٹر جنرل خواجہ عمران رضا نے معاہدے پر دستخط کئے پاکستان پوسٹ کے ذریعے پنجاب بھر میں ای چالان ڈیلیوری کو مزید موثر بنایا جائیگا۔چیف آپریٹنگ آفیسر محمدکامران خان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور پاکستان پوسٹ کے مابین ای چالان ڈیلیوری کا معاہدہ طے پا گیا۔معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب پاکستان پوسٹ آفس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں پنجاب سیف سٹیز...

  • زیرتربیت افسران کو سیف سٹیز اتھارٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ دی گئی سمارٹ پولیسنگ اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ جرائم کے خاتمے کیلئے ناگزیر ہے، آپریشن کمانڈر جدید ٹریفک مینجمنٹ سسٹم شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں دونوں کیلئے معاون ہے، موٹروے افسران نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے زیر تربیت افسران نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا افسران کو سیف سٹیز اتھارٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ دی...

  • خواتین کے تحفظ کیلئے بنائی گئی پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ کی آگاہی مہم جاری پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ٹیم نے شاپنگ مال میں خواتین کیلئے ویمن سیفٹی ایپ آگاہی کیمپ لگالیا لاہور۔ خواتین کے تحفظ کیلئے بنائی گئی پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ کی آگاہی مہم کے سلسلے میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ٹیمیں لاہور کے بڑے مالز میں پہنچ گئیں۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ٹیم نے...

    February 21, 2022

  • دوسرے مرحلے میں میٹرو بس کے 300 ، اورنج ٹرین کے 1000 سے زائد کیمرے لنک کیے جائینگے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اور سیف سٹیز اتھارٹی کا اشتراک اہل لاہور کیلئے مفید ثابت ہوگا، جنرل مینیجر آپریشنز عزیر شاہ کیمروں کی انٹیگریشن سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھرپور معاونت ہوگی، چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان لاہور 7 فروری لاہور کی سیفٹی اینڈ سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کیلئے...

    February 11, 2022

  • لاہور پاکستان کا پہلا سمارٹ سٹی بنے گا،تیاریاں مکمل پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی بین الااقوامی کمپنی کے تعاون سے لاہور میں سمارٹ سٹی پائلٹ پراجیکٹ لگائے گی پائلٹ پراجیکٹ کی کامیابی پاکستان میں مزید سمارٹ سٹی پراجیکٹس کی راہ ہموار کریگی۔چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق لاہور کو پاکستان کا پہلا سمارٹ سٹی بنانے کے حوالے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی...

    February 11, 2022

  • حکومت پنجاب کے تعاون سے سیف سٹیز اتھارٹی، بلوچستان حکومت کو گوادر سیف سٹی منصوبہ لگانے میں مدد فراہم کریگی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور گوادر سیف سٹیز پراجیکٹ میں تعاون کا معاہدہ طے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی، گوادر سیف سٹی منصوبے کو ہر ممکن تعاون فراہم کریگی، چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان گوادر کو محفوظ بنانے کیلئے پنجاب سیف سٹیز کے تجربے سے مستفید ہوں گے: پراجیکٹ ڈائریکٹر...

    January 23, 2022

  • پروموشن کورس کے زیر تربیت ایس پیز کی تین روزہ ٹریننگ مکمل پنجاب پولیس کے 20 زیر تربیت افسران نے سیف سٹیز اتھارٹی میں 3 روزہ تربیت مکمل کی پولیس افسران کو ڈیجیٹل شواہد کو محفوظ کرنے اور تفتیش کو موثر بنانے بارے تربیت دی گئی پولیس سروس عبادت سمجھ کر پوری ایمانداری سے کریں، سی اواومحمد کامران خان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں جاری پروموشن کورس کے زیر تربیت...

    January 19, 2022

  • رکن صوبائی اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آمد چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان نے مسرت جمشید چیمہ کو اتھارٹی کا دورہ کروایا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی بدولت لاہور ماضی کی نسبت ذیادہ محفوظ اور پرامن ہے، مسرت جمشید چیمہ حکومت پنجاب جدید پولیسنگ کے شاہکار سینٹرز کو صوبہ بھر میں پھیلائے گی، ممبر صوبائی اسمبلی   رکن صوبائی اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی پنجاب...

    January 14, 2022

  • زیر تربیت موٹروے پولیس افسران کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ 80 سے زائد پولیس افسران کو سیف سٹیز اتھارٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ دی گئی جدید ٹریفک مینجمنٹ سسٹم فرائض سرانجام دینے میں مددگار ثابت ہورہاہے۔پولیس افسران سیف سٹیز پراجیکٹ کا دورہ سکیورٹی اداروں کے تربیتی کورسز کا لازمی جزو بن چکا ہے۔افسران   زیر تربیت نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس افسران کے وفد نے...

    January 13, 2022