پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے کم عمر ڈرائیورز اور حادثات کی روک تھام کے حوالے آگاہی فراہم کرتے ہوئے کم عمر موٹر سائیکل چلاتے بچے کی حادثے کی ویڈیو جاری کر دی۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں مغلپورہ گریفن گراونڈ کے قریب کم عمر بچہ موٹر سائیکل چلاتا دیکھا گیا ۔بچہ موٹر سائیکل پر قابو نہ رکھتے ہوئے آگے جاتی موٹر سائیکل سے جا ٹکراتا ہے۔موٹر سائیکل کے ٹکرانے سے بچہ...
اعلامیہ ...
December 7, 2023
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 15 کال پر بروقت ایکشن لیتے ہوئے چوری کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پکار 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر سرگودھا سے چوری کی کال موصول ہوئی۔ کالر نے بتایا کہ ایک نامعلوم شخص چوری کی غرض سے گھر میں گھس آیا ہے۔ سیف سٹی ایمرجنسی ہیلپ لائن ٹیم نے تھانہ سرگودھا سٹی سے پولیس فورس کو موقع پر روانہ کیا۔ پولیس نے...
اعلامیہ ...
November 12, 2023
چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پی سی بی حکام کے ہمراہ سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف ایلرڈائش نے کیمروں سے سرویلنس کا جائزہ لیا مینجنگ ڈائریکٹر محمد کامران خان نے ایشیا کپ کیلئے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی پاکستان آ کر اچھا محسوس کر رہا ہوں، کرکٹ کیلئے پاکستانیوں کا جذبہ دیدنی ہے،چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے...
اعلامیہ ...
May 31, 2023
یواین ایف پی اے کے کنڑی ہیڈ ڈاکٹر لووے شبانے کا وفد کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کا دورہ آپریشن کمانڈر ایس ایس پی مستنصر فیروز نے اتھارٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ دی اور دورہ کروایا اتھارٹی کا خواتین کے تحفظ کیلئے ایپ بنانا اچھا اقدام ہے۔یواین ایف پی اے یواین ایف پی اے،سول سوسائٹی اوراین جی اوز کے تعاون سے ویمن سیفٹی ایپ کی آگاہی کا سلسلہ جاری ہے۔...
اعلامیہ ...
January 30, 2023
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور چینی کمپنی نے مصالحتی معاہدے پر دستخط کر دیے چینی کونسل جنرل، صوبائی وزرا اور آئی جی پنجاب کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط ہوئے معاہدے کے تحت چینی کمپنی سیف سٹیز کے مکمل سسٹم کو 100 فیصد فعال کرے گی، چیف آپریٹنگ آفیسر معاہدے کے تحت حکومت پنجاب کو کوئی اضافی رقم ادا نہیں کرنا ہوگی, محمد کامران خان چینی کمپنی ابتدائی معاہدے کے...
اعلامیہ ...
December 2, 2022
وزیراعلی پنجاب انٹرنشپ پروگرام کے شرکاء کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ انٹیگریٹڈ 15 سسٹم کی بدولت پولیس رسپانس ٹائم میں نمایاں بہتری آئی، توصیف صبیح گوندل انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سے عالمی سطح پر پاکستان کا امیج بہتر ہوا، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کی بریفنگ وزیراعلی پنجاب انٹرنشپ پروگرام کے شرکاء کے وفدنے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔وفد میں ڈی جی پی آر افسران کی...
اعلامیہ ...
November 10, 2022
73ویں پنجاب گیمز میں شامل ایتھلیٹس کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ وفد میں گلگت بلتستان سے آئے مختلف کھیلوں کے 50 مرد و خواتین کھلاڑی شامل پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں ایشیاء کی سب سے بڑی سرویلنس وال کا نظارہ متاثر کن ہے، گلگتی ایتھلیٹس سیف سٹیز کے مربوط نظام سے پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کے پرامن انعقاد میں مدد مل رہی ہے، ترجمان...
اعلامیہ ...
October 27, 2022
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) ہیلپ لائن کالز ریکارڈ جاری کردیا ون فائیو(15) پرایک ماہ میں 23لاکھ68 ہزار284 کالز موصول،14لاکھ03ہزار515 غیر متعلقہ کالز کی گئیں 2 لاکھ 02ہزار066 کالز پر پولیس کی مدد فراہم کی گئی، معلومات کے حصول کیلئے37 ہزار751 کالزکی گئیں شہری 15 پر غیر ضروری کالز سے اجتناب کریں۔ترجمان سیف سٹیزاتھارٹی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) کالز کے اعداد و شمار برائے ستمبر...
اعلامیہ ...
October 12, 2022
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے پاک انگلینڈ کرکٹ میچز کیلئے خصوصی انتظامات ہوٹل سے سٹیڈیم اور ارد گرد تمام روٹس کی 24 گھنٹے سیف سٹیز کیمروں سے نگرانی جاری 500سے زائد سیف سٹیز کیمروں سمیت پی آر یو گاڑیوں پر نصب کیمروں سے مانیٹرنگ جاری سیف سٹیز اتھارٹی تمام قانون نافذ کرنے والوں اداروں کو ہر ممکن مدد فراہم کررہی ہے، ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی...
اعلامیہ ...
October 12, 2022
چیف ایگزیکٹو آفیسر چائنہ ریلوے کنسٹرکشن کمپنی چن فینگ کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ چیف ایگزیکٹو آفیسر چائنہ ریلوے کنسٹرکشن کمپنی چن فینگ نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی محمد کامران خان نے سیف سٹیز کی ورکنگ بارے تفصیلی بریفنگ دی۔چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان نے بتایا کہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی پنجاب...
اعلامیہ ...
September 16, 2022