وژن
پنجاب کے محفوظ، پر امن اور خوشحال شہر
مشن
پنجاب پولیس کی قانون نافذ کرنے کی صلاحیت میں بہتری لانا اور پولیس کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراسۃ کر کے ہنگامی صورتحال اور جرائم کی روک تھام کے لیے بروقت رد عمل کو یقینی بنانا
اقدار
اکیسویں صدی میں ہمارے کام کی وضاحت کرنے والی پانچ اقدار
مساوات، احترام، دریافت، اشتراکیت، سالمیت اور لگن
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے پروجیکٹس
لاہور کے علاوہ پنجاب کے چھے شہروں میں پنجاب پولیس کے لیے پی پی آئی سی تھری سینٹرز بنائے جا رہے ہیں۔
ہم کیا کرتے ہیں
ہم ایک ہی پلیٹ فارم پر تمام فورسزکو ضم کر رہے ہیں
اہم کامیابیاں
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اب تک بے شمار کامیابیاں حاصل کی ہیں
نوٹس جاری ہونے کے دس دن کے اندر اپنے جرمانے کی ادائیگی کریں
جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں آپ کی گاڑی کو ضبط کیاجاسکتاہے، ای چالان سے متعلق معلومات کے لیے نیچے دیے گئی الیکٹرانک میل پر رابطہ کریں
آئیں سیف سٹیز دیکھیں
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی قومی سلامتی کا اہم منصوبہ ہے جو عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے 24/7 کام کر رہا ہے۔
اب آپ سیف سٹیز اتھارٹی کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے وقت لیکر سیف سٹیز کا دورہ کر سکتے ہیں اور ہم سے اپنی مفید آراء شئیر کر سکتے ہیں۔
ایم ڈی سیف سٹیز محمد احسن یونس کا خصوصی پیغام