Handouts|September 16, 2021|

SINDH ASSEMBLY MEMBERS VISITED PSCA HEADQUARTER
PSCA like the latest system is needed all over the country including Sindh: Members Assembly
Lahore Sep16:
Sindh assembly members’ delegation visited Punjab Safe Cities Authority (PSCA) headquarters here on Thursday to secure first-hand insight of the facility. The Chief Operating Officer PSCA Muhammad Kamran Khan briefed the delegation about various arms and functions of the project. Representatives of PTI, PPP, MQM-P. GDA and PML-F were included in 30 members’ delegation of Sindh Assembly members. The delegation of Sindh Assembly members included Nusrat Sehar Abbasi, Munawar Wasan, Syed Afridi, Dr. Rafiq, Adiba Hassan, Jamal Siddiqui, Riaz Haider, Adeel Shehzad, Basit Siddiqui, Naseem Rajpar, Abbas Jafri, and others. On this occasion, the members of the Sindh Assembly said that a modern system like Punjab Safe Cities Authority is needed all over the country including Sindh. The delegation acknowledged the project as a marvel of technology and a milestone towards the beginning of new Police culture. They praised the performance of Safe Cities for reduction in crime rate, provision of swift emergency response, and intelligent traffic management in the city. Members of the Sindh Assembly expressed keen interest in the Women Safety App created for the protection of women. The delegation appreciated the efforts of Safe Cities in protecting women. The international ranking of Lahore has improved due to this project and the fact should be acknowledged, they added. Chief Operating Officer Muhammad Kamran Khan told the delegation that Safe Cities has so far provided more than 10,000 pieces of forensic video evidence to law enforcement agencies. Safe Cities found more than 350 missing children and reunited them with their parents. Thanks to the integrated system of the authority, there has been a significant improvement in the response time of the police, he added. Earlier, members of the Sindh Assembly were briefed about camera monitoring, e-challan and intelligent traffic management system and emergency 15 helpline. The delegation was also given a tour of Pucar-15, Media Center, and Evidence Collection Center. Later, commemorative shields were exchanged between both sides.

ممبران سندھ اسمبلی کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ
وفد میں پاکستان تحریک انصاف، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم پاکستان، جی ڈی اے کے ممبران اسمبلی شامل
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی جیسا جدید نظام سندھ سمیت ملک بھر کی ضرورت ہے: اراکین اسمبلی
چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان نے 30 رکنی وفد کو ادارے کا دورہ کروایا؛ تفصیلی بریفنگ
لاہور 16ستمبر:

ممبران سندھ اسمبلی کے 30 رکنی وفد نے لاہور میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ وفد میں پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلزپارٹی، ایم کیوایم پاکستان، گرینڈ ڈیموکریٹک الائینس اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے ممبران اسمبلی شامل تھے۔ اراکین سندھ اسمبلی کے وفد میں نصرت سحر عباسی، منور وسان، سید آفریدی، ڈاکٹر رفیق، ادیبہ حسن، جمال صدیقی، ریاض حیدر، عدیل شہزاد، باسط صدیقی، نسیم راجپڑ، عباس جعفری و دیگر شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق اراکین سندھ اسمبلی کو سیف سٹیز اتھارٹی دورہ کے موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان نے ادارے کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا اور ادارے کی ورکنگ بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر اراکین سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی جیسا جدید نظام سندھ سمیت ملک بھر کی ضرورت ہے۔ انہوں نے جرائم کے خاتمے، ایمرجنسی رسپانس اور ٹریفک کی روانی میں سیف سٹیز کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔ اراکین سندھ اسمبلی نے خواتین کے تحفظ کیلئے بنائی گئی ویمن سیفٹی ایپ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفد نے خواتین کے تحفظ کے حوالے سے سیف سٹیز کی کوششوں کو سراہا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان نے وفد کو بتایا کہ سیف سٹیز اب تک قانون نافذ کرنے والے اداروں کو 10ہزار سے زائد شواہد کی فوٹیج فراہم کر چکی ہے۔ سیف سٹیز نے 350 سے گمشدہ ذائد بچوں کو تلاش کر کے والدین سے ملوایا۔ اتھارٹی کے انٹیگریٹڈ نظام کی بدولت پولیس کے رسپانس ٹائم میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ قبل ازیں ممبران سندھ اسمبلی کو کیمروں سے مانیٹرنگ، ای چالان و انٹیلیجنٹ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم اور ایمرجنسی 15 ہیلپ لائن بارے بتایا گیا۔ وفد کو پکار15، میڈیا سینٹر اور ایویڈنس کلیکشن سینٹر کا دورہ بھی کروایا گیا۔ بعدازاں اراکین سندھ اسمبلی کے وفد اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مابین یادگاری شیلڈز کا تبادلہ کیا گیا۔