Handouts|February 21, 2024|

IG Gilgit Baltistan, Afzal Mahmood Butt visited the Punjab Safe Cities Authority Headquart here on Monday. On this occasion, IG Gilgit Baltistan paid a visit to various departments of PSCA. IG Gilgit Baltistan, Afzal Mahmood Butt, inspected the city monitoring from the Safe City Operations and Monitoring Center. The Inspector General of Police, Gilgit Baltistan, appreciated the performance of the Punjab Safe Cities Authority. IG Gilgit Baltistan said that Safe City projects are being implemented in 6 cities in Gilgit Baltistan. The Managing Director of PSCA said that the Punjab Safe Cities Authority will assist in establishing a modern safe city network in Gilgit Baltistan. The Emergency 15 police helpline is being digitized, and citizens’ locations will be visible on call. Modern Safe City infrastructure is being extended to 18 more districts in Punjab. At the end of the visit, a commemorative shield was presented to IG Gilgit Baltistan by the Punjab Safe Cities Authority.

آئی جی گلگت بلتستان افضل محمود بٹ نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر مستنصر فیروز نے آئی جی گلگت بلتستان کو سیف سٹیز کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا۔آئی جی گلگت بلتستان افضل محمود بٹ نے سیف سٹی آپریشن اینڈ مانیٹرنگ سینٹر سے شہر کی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا۔انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہا۔ آئی جی گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے 6 شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹس لگانے جا رہے ہیں۔ مینجنگ ڈائریکٹر کا کہنا تھاکہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی گلگت بلتستان میں جدید سیف سٹی نیٹ ورک تیار کرنے میں معاونت کریگی۔ایمرجنسی 15 کو ڈیجیٹلائز کررہے ہیں، شہریوں کی لوکیشن کال کرنے پر ظاہر ہو گی۔جدید سیف سٹی انفراسٹرکچر پنجاب کے 18 مزید اضلاع تک پھیلارہے ہیں۔دورے کے اختتام پر آئی جی گلگت بلتستان کو سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔