During a timely operation at 15 Call, Safe City apprehended a rickshaw driver involved in stealing a woman’s belongings. The woman hired a rickshaw from MM Alam Road, Hussain Chowk. Near Ichra, the woman unloaded her belongings and went home. Taking advantage of the situation, the Rikshaw driver fled with the remaining items, including a laptop. The Safe City team traced the route of the taxi and identified and apprehended the driver. Details of the Rikshaw involved in the theft, along with video footage and images, were provided to the investigation officer. The spokesperson for Safe Cities stated that Ichra Police, during their operation, arrested the rickshaw driver and recovered the stolen items. The affected woman expressed her gratitude to Safe City and the police. Citizens are urged to immediately report any violations of the law around them on 15.
15 کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے سیف سٹی نے خاتون کا سامان چوری کرنے والا رکشہ ڈرائیورگرفتار کروا دیا۔خاتون نے ایم ایم عالم روڈحسین چوک سے آٹو رکشہ کرائے پر لیا۔اچھرہ کے قریب خاتون نے گھر پہنچنے پر سامان اتارا اور گھر میں رکھنے گئی۔رکشہ ڈرائیور موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بقیہ سامان اور لیپ ٹاپ سمیت فرار ہو گیا ۔سیف سٹی ٹیم نے رکشے کے روٹ کو ٹریس کرتے ہوئے ڈرائیور ڈھونڈ نکالا۔سامان چرانے والے رکشے کی تفصیلات، ویڈیو اور تصاویر انویسٹی گیشن افسر کو فراہم کی گئی۔ترجمان سیف سٹیز کا کہنا تھاکہ اچھرہ پولیس کارروائی کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرتے ہوئے سامان برآمد کرلیا۔متاثرہ خاتون نے سیف سٹی اور پولیس کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔شہری اپنے گرد قانون کی خلاف ورزی پر فورا 15 پر اطلاع دیں،۔